Online Diploma Courses

Overseas – اردو

NOTICE: PDRi does not provide its own education and works a online consultancy for the growth of research and certifications from international bodies. Attestation services are not offered by PDRi. Non Pakistanis are encouraged for research and admissions. These Professional Diplomas are not recognized by HEC/PMC/PEC and only meant for for overseas professional development.

 پاکستان کے علاوہ سعودی، دوبئی،اومان، قطر اور یورپی ممالک میں کام کرنے والے پاکستانیز ضرور ذیل تفصیلات غور سے پڑھئے۔۔

The below description is given in simple Urdu keeping in view the competency level of second & third tiers of overseas & local Pakistani professionals.

HOW TO VERIFY ONLINE PROFESSIONAL DIPLOMA ONLINE WHEN YOU GET IT , DIRECTLY FROM WEBSITE.?

کے متعلق اورسیز پاکستانیوں کے خیالات کیلے زیل لنک پر کلک کریں PDRI

اورسیسز خیالات

اوورسیز پاکستانیز خلیجی ممالک میں  اپنے فیملیز اور ملک کیلئے محنت مشقت کرتے ہیں۔ اکثر پاکستانیز صرف میٹرک یا انٹرمیڈیٹ پاس کرکے گھر کی مجبوریوں کی وجہ سے بیرون ملک رخ کرتے ہیں۔ مسلسل محنت اور جاب کی مجبوریوں کی وجہ سے وہ کوئی پروفیشنل ڈپلومہ  نہیں کرسکتے اور نہ ہی مزید کوئی ٹیکنیکل تعلیم حاصل کرسکتے ہیں۔ مشاہدے میں یہ بات آئی ہے کہ ایسے حالات میں اکثر  اوورسیز پاکستانیز شارٹ کٹ کے چکر میں پڑ جاتے ہیں اور کسی طریقے سے غیر معیاری ڈپلومہ حاصل کرتے ہیں۔ جسکی وجہ سے مزید پریشانیوں میں گھس جاتے ہیں۔  معقول پروفیشنل ڈپلومہ نہ ہونے کی وجہ سے پاکستانیز انڈین، اور دوسرے اقوام کی نسبت کم تر جابز اور پوزیشن  پر فائض ہوتے ہیں۔ ۔  اسکے ساتھ  ساتھ جدید تقاضوں کے مطابق خلیجی ممالک میں موجود ہ کمپنیز اور شرکہ میں پروفیشنل فیلڈ میں 2 اور 3 سالہ ڈپلومہ رکھنے والے افرادکو  آسانی سے ترقی یا نئے جابز کیلئے اہمیت دی جاتی ہے۔

ایسے حالات کو مدِ نظر رکھتے ہوے پی ڈی آر آئی کے چیف ایڈوائزر ڈاکٹر ظاہر شاہ نے کینیڈا کی مشہور اکریدیٹڈ باڈی ٹریکسرٹ سے الحاق کیا ہے۔ جس کے تحت پاکستانی اوورسیز افراد کو 2 تا 3 سالہ پروفیشنل ڈپلومہ متعلقہ فیلڈ میں صرف ایکسپیرینس اور آنلائن ریسرچ اسائنمنٹ / آنلائن اسٹڈی کے بنیاد پر فراہم کی جا سکتی ہیں

Simply, it is a mode of certification in which the reasonable experiences of a person are accredited & certified in the form of 1 to 3 year professional diplomas, with the simple condition to provide an action research assignment of 30 to 50 pages with less than 20% plagiarism, and online comprehensive assignment type of exam

ایڈمشن طریقہ کار:

اوورسیز پاکستانیوں کیلئے ایڈمشن کا طریقہ کار بہت سادہ ہے۔ سب سے پہلے اپنے سی وی کو ہمارے ایڈمشن آفیسر کو واٹس ایپ پر سینڈ کریں۔ اگر آپ کے پاس سی وی نہ ہو تو سادہ کاغذ پر بھی سی وی بنا کر بیجھ سکتے ہیں۔ 12 گھنٹوں کے اندر اندر آپکو جواب مل جائیگا کہ آپ مطلوبہ ڈپلومہ کیلئے اہل ہیں یا اسکے علاوہ آپ کسی دوسرے متعلقہ ڈپلومہ کیلئے اہلیت رکھتے ہیں۔

اسکے بعد آپ اگر ڈپلومہ کیلئے اہل ہیں تو سادہ کاغذ پر حلفیہ بیان ایڈمشن آفیسر کے نام لکھ لیں کہ میرا فلاں شعبے میں 2 سال یا اس سے زیادہ کا عملی ایکسپیرینس ہے اور جو بھی ڈاکومنٹس میں جمع کرتا  ہوں وہ اصلی اور مستقبل میں کسی بھی دروغ گوئ کا میں خود زما دار رہونگا ۔ اور یہ کہ میری طرف سے کینیڈا کے متعلقہ بورڈ کو استدعا کریں کے مجھے میرے تجربے کو مدِ نظر رکھتے ہوے اسی کو 2 یا 3سالاپروفیشنل ڈپلومہ میں تبدیل کریں اور   میں باقاعگی سے اسائمنٹ تیار کرلوں گا اور آنلائن امتحان دینے کا پابند رہونگا۔

اسکے بعد اپنے سارے کاغذات مثلاً میٹرک، پاسپورٹ، ویزا، اور 1 عدد تصویر بمعہ حلفیہ بیان ہمارے ایڈمشن آفیسر کو واٹساپ یا email ذریعے ارسال کریں۔ بہتر ہے کہ آپ ہمارے آفیشل ایمیل پر بھی اس کو ایمیل کریں تا کہ آپ کے پاس بھی ایک ریکاڈ آجائیگا۔

ایڈمشن فیس جمع کرنے کا طریقہ۔

چونکہ بیرون ملک رہتے ہوے یقین کیسے کیا جائے۔ اِس کے لیے ہم اوورسیز پاکستانیوں کو یہ ریکویسٹ کرتے ہیں کہ فیس اپنے رشتدار یا دوستوں کے ذریعے ہمارے لاہور يا مردان ہیڈ آفس میں جمع کرائیں اور ساتھ رسید بھی حاصل کریں۔ اگر آپ سعودی یا دوبئی سے فیس کو آنلائن جمع کرنا چاہتے ہو تو صرف قیصر خان یا ذکراللہ ایڈمشن آفیسرز کے نام جمع کرسکتے ہو۔ یہ بات یاد رکھے کہ بعض افراد ادارے کے نام پر بھی ٹرانسفر کرسکتےہیں ہیں۔ لیکن آج کل بعض خلیجی ممالک ادارے کے نام پر فنڈز ٹرانسفر نہیں کرا تے۔۔

 

 

ا یڈ مشن فیس  کتنا ہے؟

ایڈمشن تعلیمی مقاصد کیلئے کو اج کے جدید دور میں انویسٹمنٹ کہا جاتا ہے۔ سب سے بہترین اور محفوظ انویسٹمنٹ پروفیشنل ڈیویلپمنٹ کا ہوتا ہے۔ کوئی بھی ڈپلومہ محض کاغذ کا ٹکڑا نہیں ہوتا ہے۔ بلکہ زندگی میں ترقی کیلئے پاسپورٹ ہوتا ہے۔

یاد رہے کہ انٹرنیشنل کینیڈا یا یورپ یا امریکہ سے اکردیٹڈ ڈپلومہ کا بہُت زیادہ فیس ہوتا ہے۔ 50 پرسنٹ رعایت کے ساتھ 1 سال ڈپلومہ کا فیس صر ف 50 ہزار 2 سال ڈپلومہ کا فیس صرف 60 ہزار اور تین سالہ ڈپلوما کا فیس صرف75 ہزار روپیہ ہے۔ جسکو آپ لوگ 3 اقساط میں  بھی  داخل کرسکتے ہو بشرط یہ کہ فاسٹ ٹریک سسٹم کے تحت ایڈمشن نہ ہو۔

کیا ٹرکسرت کینیڈا کا میں تصدیق کرسکتا ہوں کہ یہ کوئی اوریجنل باڈی ہے؟

آج کل ڈیجیٹل دور ہے۔ آپ سب سے پہلے اسکو ویب سائٹ سے کنفرم کرسکتے ہیں اور مزید یہ کہ ٹراسیرت  کینیڈا کے مشہور باڈی ایسوسیشن آف  اکریدیٹیشن ایجنسیز کا ممبر بھی ہے۔

First you should visit www.traccert.org and you will see that it is an incorporated accreditation body. Then visit www.aaac.ca and you will find that TRACCERT is full member of it.

 

میں کونسا ڈپلومہ حاصل کرسکتا ہوں,؟

 

 

آپکا اگر سیفٹی۔ سیول۔الیکٹریکل۔ ہیلتھ۔ میکینکل۔ اکاؤنٹس۔ یا اسکے علاوہ کسی بھ ی شعبہ میں کم از کم 2 سال کا عملی تجربہ ہو تو آپ ڈپلومہ کے حصول کے اہل ہوں۔ نیز زیادہ ایکسپیرینس کی صورت میں آپ ڈی اے ای کا پروفیشنل ڈپلومہ بھی حاصل کرسکتےہیں ہو۔

یاد رکھیے اگر آپ ہائی سٹینڈرڈز کے پروفیشنل ہو تو آپکو پروفیشنل گریجویٹ یا پوسٹ گریجویٹ لیول کا  پروفیشنل ڈپلومہ اوارڈ کیا جاسکتا ہے۔ لیکن اس کیلئے کم از کم گریجویٹ ہونے کے ساتھ ساتھ متعلقہ شعبے میں کم از کم 4 سال کے تجربے کے ساتھ 100 صفحات پر مشتمل ایکشن ریسرچ پروجیکٹ تیار کرنے کا اہلیت رکھنا ضرو ر ی ہے۔ ہماری ٹیم ریسرچ تیار کرنے میں   تعاو ن فراہم کر ے گا۔

CAN I STUDY ONLINE & RESEARCH BASED MBA/BBA/BS TECHNOLOGY COURSES?

 Yes please Whatsapp contact on +923479812089

Yes, if you have more than 04 years professional experience you can enroll for any degree course in American, France , & Dominica based ONLINE UNIVERSITIES. Usually Overseas Pakistanis have little knowledge about international degree level qualification, so get in touch with our Chief Executive on  Whatsapp text for good advice and counseling. +92 3479812089

Do You Want To See Our Students reviews. Please find the reviews of them on the link below

Useful Videos

 

 DO YOU WANT TO PURSUE INTERNATIONAL BASED MBA/BBA/PG DIPLOMAS, PLEASE CLICK THE BELOW LINK

 

 

ڈپلومہ کے چند خصوصیات

 

 

 

 International standards  ۔ انٹرنیشنل سٹینڈرڈ اور معیار

 

 

. Online Verification Facility ۔ آنلائن وریفکشن سہولت

 

 

. New opportunities  ۔ جاب کے نئے مواقع اور سلیری میں متوقع اضافہ

 

 

 Can be verified by DATAFLOW  ۔ ڈیٹا فلو کے ذریعے بھی تصدیق۔

 IT is an indicator of your professional excellence۔ پروفیشنل ڈیویلپمنٹ

۔ سوشل  پروفیشنل اسٹیٹس

۔ ذہنی اطمینان اور عتماد سازی

۔ یورپی ممالک کے لیے یکساں مفید

 International and global tag.۔ گلوبل ٹیگ

 

۔کینیڈا کی وجہ سے سب سی زیادہ عزت کی نگاہ سے دیکھی جاتی ہے

COURSES AND APPLY ONLINE FROM THE BELOW COURSES.
CLICK ON IMAGES OF COURSES AND ALTO SEEL DETAILS.

ذیل کیٹگریز میں سے اپنے خواہش اور پروفیشنل فیلڈ کے مطابق امیج پر کلک کرکے مطلوبہ کورس پر مزید کلک کرنے سے آنلائن ایڈمشن فورم پُر کریں اور تفصیلات کیلئے اپنا ایمیل چند سیکنڈز کے بعد چیک کریں

OUR CERTIFIED STUDENTS LIST NO 16

 
S.NoNameCourseEmail ContactLocation
1Syed HabibullahTelecommunicationsayed.jmm@gmail.comSaudi Arabia
2Taha ShafiqTelecommunicationTaha143@gmail.comSaudi Arabia
3Muhammad FaiqDiploma In surveyAfaqfaiq@yahoo.comSaudi Arabia
4Muhammad jamilElectrical Engineeringjamilmnh@yahoo.comSaudi Arabia
5Hammad MukhtiarDental HygienistHammadmukhtiar45@gmail.comPak,Swabi`
6Dr Muhammad AamirCardiologyMaamir_900@yahoo.comPak,Mardan
7Murad aliHotel ManagementAmurad186@yahoo.comUAE
8Syed Shahbaz ZaidiComputer NetworkingGemeinie85@gmail.comSaudi Arabia
9Falak ShadDental HygienistFalakshad007@gmail.comPak,Swabi
10Syed Riaz AhmadNeurophysiologySrashah222@gmail.comPak,Peshawar
11Anwar KhaliqAccounts & Financeanwarkhaliq@gmail.comSaudi Arabia
12Mumtaz AhmadNeurophysiologySrashah222@gmail.comPak,Peshawar
13Hafiz Muhammad WaqasADE (Mechnical Engineering)Hmwaqas86@gmail.comSaudi Arabia
14Hamza Nadem khanSupply Chain ManagementKhan19751@hotmail.comSaudi Arabia
15Jamil ur rehmanNursing SpecializationJamilsati313@gmail.comSaudi Arabia
16M Mazhar ullahSupply Chain ManagementMazharullah869@gmail.comSaudi Arabia
17Rehmat AliAnaesthesia TechnicianN/ARawalpind Pak.
18Sufyan AliWelding multi weldingSufyanali12a@gmail.comSaudi Arabia
19Touqeer MuhammadSupply chain managementm.touqeer.raees@gmail.comSaudi Arabia
20M shayan waleedSupply chain managementshayanwaleed@gmail.comSaudi Arabia
 

For more details, guidance and counseling keep in touch with our Admission support officers..

 

  1. Qaisar Khan Admission Officer and Assistant to Chairman Dr. Zaher Shah WhatsApp call imo 0092347 9812089
  2. Zakirullah Admission Officer

WhatsApp text or call 0092 342 2220043..

 

Chief Advisor  Dr. Zaher Shah PhD
PDRi
Email info@pdri.org
Chief Advisor for Pakistan & Afghanistan, for TRACCERT Canada
WhatsApp texts only 0092 342 9245351
( only in Second time )

profession changes
iqama change
iqama renewal
iqama change for profession
iqama profession change
iqama renewal process
Best online diplomas
Good for iqama renewal
online diploma for profession change